ڈالر کی اڑان جاری، اوپن، انٹر مارکیٹ میں مزید مہنگا

ڈالر کی اُڑان جاری ہے، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق  انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر  281.61 روپے پر بند ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 84  پیسے مہنگا ہوا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280.77  روپے پر بند ہوا تھا۔

علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر  2 روپے مہنگا ہوکر 285 روپے کا ہوگیا ہے۔

پی ٹی آئی کی ریلی پر پابندی، دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

Back to top button