ٹرمپ کیجانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد کینیڈا کا دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ

کینیڈا نےٹرمپ کی جانب سےتجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
کینیڈا کے وزیردفاع بِل بلیئر نےکہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا رویہ ہمارے لیے کافی چیلنجنگ ہے، صورتِ حال نے احساس دلایا ہےکہ ہم نے اپنے بین الاقوامی اتحادیوں کے ذریعے مزید مضبوط ہونا ہے۔
غزہ پر شدید اسرائیلی بمباری، 24 گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی شہید
انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈا نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےتجارتی پابندیوں کےبعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کافیصلہ کیا ہے۔
