دنیا کا سرد ترین شہرکون سا ہے؟

پاکستان میں تو موسم بتدریج سرد ہو رہا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے سرد ترین رہائشی مقام پر آج کل کیا درجہ حرارت ہے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر دنیا کے سرد ترین رہائشی مقام میں آج کل درجہ حرارت منفی 30 سینٹی گریڈ سے بھی نیچے ہے۔یہ مقام روس کے خطے سائبریا میں واقع قصبہ اویمیا کون ہے۔اس قصبے میں 500 افراد مقیم ہیں اور 1924 میں وہاں منفی 71.2 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا، مگر یہ غیر مصدقہ ہے۔
مصدقہ طور پر یہاں سب سے کم درجہ حرارت 1933 میں منفی 67.7 ڈگری
واٹس ایپ چینلز استعمال کرنیوالوں کی تعداد50کروڑ تک پہنچ گئی
سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔