لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ برقرار، سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
قومی ادارہ صحت نے لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ۔لاہور کے علاقےگلشن راوی ڈسپوزل اسٹیشن کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔قومی ادارہ صحت کو 7 اگست کو نمونے بھجوائے گئے تھے۔
چھینک کیوں آتی ہے ؟بڑی وجہ سامنے آ گئی
انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پولیو وائرس نمونے مثبت آنے پر انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔10ستمبر سے مخصوص علاقوں میں پولیو مہم کا انعقاد ہوگا۔
