ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 185 روپے سے تجاوز کرگیا

ملک کی ابتر معاشی صورتحال کی بدولت ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 185 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ہے، سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی رہی اور مارکیٹ 1200 سے پوائنٹس تک گر گئی۔

پہلے ڈالر کی قدر میں 66 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 184.75 روپے کا ہوگیا لیکن روپے کی بے قدری کا سلسلہ یہیں نہیں رکا۔

سٹاک مارکیٹ میں‌ مندی، 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی

مجموعی طور پر 1.31 روپے کا اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر 185 روپے سے تجاوز کرکے 185 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔

Back to top button