امریکی ساحل پر ڈریگن کی یلغار

امریکا کے ساحل پر ڈریگن فلائی کی یلغار نے لوگوں کو مجبور کردیاکہ وہ علاقہ چھوڑ کر چلے جائیں۔
امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے ساحل پر گرمی کے ستائے شہری موجود تھے جب کہ اس دوران شہریوں کی بڑی تعداد بھی پکنک پر آئی ہوئی تھی کہ ڈریگن فلائی نے حملہ ہوا تھا حملے سے ناصرف لوگوں کی پکنک خراب کردی۔خوف میں بھی مبتلا کیا ہوا تھا ۔
ویڈیوز سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہورہی ہیں۔ڈریگن فلائی کی بھنبھناہٹ کے ساتھ ساتھ لوگوں کی چیخ و پکار کو بھی سنا جاسکتا ہے۔ڈریگن فلائی نے بہت سے لوگوں کو ساحل چھوڑنے پر مجبور کیا۔
