کھاد پر 5 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کھاد پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے  اور اس سے 35 ارب روپے آمدن ہو گی۔

ذرائع نے بتایا کہ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس ایک سے بڑھا کر 2 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سے مزید 45 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے تک پہنچ گیا

کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔

 

Back to top button