پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا پہلا نیٹ سیشن

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے نیٹ سیشن کاانعقاد کیاگیا۔

کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تین گھنٹے بیٹنگ، باؤلنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے کل فلیڈنگ سیشن میں حصہ لیا تھا۔

پاکستان شاہینز اوربنگلہ دیش اے ٹیم کا پہلا ٹیسٹ میچ کل ہوگا

ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل منگل کے روز صبح دس بجے سے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

Back to top button