ترکیہ میں سلطنت فارس کے سونے کے سکے دریافت

ترکیہ میں سلطنت فارس میں استعمال ہونے والے سونے کے سکےدریافت کر لئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ نے بتایا کہ سونے کے سکے قدیم ترین ہیں۔

ترکیہ یونیورسٹی آف مشی گن کے نوشن آرکیالوجیکل پروجیکٹ کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے ترکیہ کے مغربی حصّے سے سلطنتِ فارس کے سونے کے سکّوں کا ایک ذخیرہ دریافت کیا۔والے سونے کے سکّے بہت منفرد ہیں، ان میں ایک گھٹنے ٹیکتے ہوئے تیر انداز کو دکھایا گیا ہے، یہ وہ ڈیزائن ہے جو کہ سلطنتِ فارس میں استعمال ہوتا تھا۔

 یوٹیوبر کو مورکا سالن بنا کر کھانا مہنگاپڑگیا

سکّے چھٹی صدی قبل مسیح کے آخر سے لے کر 330 قبل مسیح میں سکندر اعظم کے سلطنت فارس کو فتح کرنے تک استعمال ہوئے۔

Back to top button