سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کمی

رواں کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعرات کو 700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 300 پر پہنچ گئی ہے جبکہ سونے کی 10 گرام قیمت میں بھی 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

دس گرام سونے کی نئی قیمت 1 لاکھ 6 ہزار 567 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

Back to top button