قیدی خواتین سے بدسلوکی کےالزامات پر حماس کا جواب

قیدی خواتین سے بدسلوکی سے متعلق اسرائیلی اور امریکی الزامات پر حماس نے بھرپورجواب دیا۔
ترجمان حماس کاکہنا تھا کہ صیہوبی اور صدر بائیڈن کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔امریکی صدر نے رائے عامہ کو گمراہ کرنے کیلئے ہم پر جنسی تشدد
نوازشریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی
کاالزام لگایا۔اسرائیل کے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کرنے کامطالبہ کرتے ہیں۔