نوازشریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ کاکہنا ہے کہ نوازشریف کو سزا ایک مذاق ہے سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔نوازشریف کی اپیلیں زیرالتوا تھیں ایک میں ضمانت ہوچکی ہے ۔

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ نارووال میں پارٹی ارکان کے درمیان ناراضی ایک حلقے کی وجہ سے ہے۔پارلیمانی بورڈ میرٹ پرحلقے میں ٹکٹ کا فیصلہ کرے گا تومعاملہ حل ہو جائے گا ۔سیاستدان کے بچے اگر سیاست میں دلچسپی لیں تو اس میں اچھنبے کی کیا بات ہے۔

سابق وزیر قانون راناثنااللہ کاکہنا تھا کہ پارٹی نے شاہد خاقان عباسی کو

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

کسی معاملہ میں پیچھے نہیں رکھا ۔

Related Articles

Back to top button