نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح بڑھ گئی

نوجوانوں میں دل کا دورہ پڑنے کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی۔
ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ غیرصحت مند طرز زندگی کے باعث نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے جو معاشرے کیلئے خطرناک بات ہے۔
اپوزیشن کا سپیکر ایاز صادق کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کااعلان
سروے میں بتایاگیا کہ ہر سال 15 سے 29 سال کی عمر کے 13 لاکھ افراد ہارٹ اٹیک سے مر جاتے ہیں۔ 25 سال کی عمر کے گروپ میں خطرے سے دوچار افراد کی تعداد 2010 میں 2.3 فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد ہو گئی۔
