راہول ڈریوڈ کا ورلڈ کپ کی زیادہ انعامی رقم لینے سے انکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے 5کروڑ انعامی رقم لینے سے انکار کردیا
تفصیلات کے مطابق راہول ڈریوڈ نے کہاکہ مجھے بھی باقی کوچز کی طرح اڑھائی کروڑ ہی دیئے جائیں میں نہیں چاہتا ہے کہ میں تو 5کروڑ لے لو اور باقی کوچز اڑھائی،اڑھائی کروڑ وصول کریں ۔بھارتی بورڈ کی جانب سے راہول کے جذبات کی قدرکی جارہی ہے۔
عطا تارڑ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کو تعاون کی یقین دہانی
واضح رہے کہ 2018میں بھی ورلڈ کپ جیتنے پر راہول نے ایسا ہی فیصلہ کیاتھا۔،
