جھانوی کپور کا ریحانا بارے بڑا انکشاف

اداکارہ جھانوی کپو ر نے امریکی آئیکونک گلوکارہ ریحانا بارے بڑا انکشاف کردیا کہا کہ ریحاناانہیں انسٹاگرام پر فالو کرتی ہیں۔

جھانوی کپور کاانٹرویو میں کہنا تھا کہ آننت امبانی کی شادی تقریب میں ان کی ریحانا سے ملاقات ہوئی تھی۔پرفارمنس کے دوران ریحانا نے ان کو اشارہ کیا اور وہ ان کے قریب آگئیں جس پر وہ گھبرا گئیں کہ شاید کوئی غلطی ہوگئی ہے۔

پشاور:سکیورٹی فورسزکا آپریشن،4فوجی جوان شہید،3دہشتگردہلاک

ریحانا نے قریب آکر بتایا کہ وہ انہیں انسٹاگرام پر اکثر دیکھتی رہتی ہیں اور فالو کرتی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ ریحانا نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی اور انہوں نے مل کر گانے پر رقص کیا۔

Back to top button