خلیل الرحمان قمرکو نعمان اعجاز نے احمق کہہ دیا

سینئراداکار نعمان اعجاز نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر پرتنقید کرتے ہوئے انہیں احمق قرار دیدیا

نعمان اعجاز اور خلیل الرحمان قمر کے مابین لفظی جنگ جاری ہے۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی روسی عسکری حکام کیساتھ ملاقاتیں

سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں نعمان اعجاز نے لکھا کہ احمقوں کا وائرل کرنا چھوڑ دیں۔جنہیں یہ نہیں معلوم کہ کسی کی عزت کیسے کرتے ہیں۔

اداکارنے مزید لکھا کہ احمقوں کے پاس اختلاف کرنے کی کوئی بھی وجہ نہیں ہوتی ۔بس وہ اونچی آواز کوہی جواز بنا لیتے ہیں۔

Back to top button