ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی جرم قرار

ڈنمارکمیں قرآن پاک کی بے حرمتی جرم قرار دے دیدی گئی۔ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں مقدس کتابوں کی بے حرمتی کیخلاف بل منظور کرلیاگیا۔بل کے حق میں 94اور مخالفت میں 77ووٹ پڑے۔ڈنمارک میں مقدس کتاب کی بےحرمتی پر سزا ملے گی۔

واضح رہے کہ رواں سال ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے درجنوں واقعات ہوئے۔مسلم ممالک نے بے حرمتی کے واقعات پر شدید احتجاج کیا تھا ۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11جنوری کو ہوگا

ڈنمارک حکومت نے بل 25اگست کو پارلیمنٹ میں بل پیش کیا تھا۔

Back to top button