پی ٹی آئی9مئی کےملزمان کو بچاناچاہتی ہے

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ کاکہناہے کہ پی ٹی آئی انتخابی لبادے میں 9مئی کے ملزمان کو بچاناچاہتی ہے۔

سابق وزیرقانون راناثنااللہ کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ الیکشن لڑنے کیلئے پی ٹی آئی کو 9مئی کے ملزمان سے الگ ہونا پڑے گا ۔ملزمان سے

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی جرم قرار

علیحدہ ہو کر پی ٹی آئی کو الیکشن سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Back to top button