آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں کااعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )  نے مئی 2023 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کو نامزدگیوں  میں شامل کیا گیا ہے۔ مینز پلیئر آف دی منتھ کیلئے بابر اعظم کے علاوہ بنگلا دیش کے نجم الحسین شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  بھی بابر اعظم کو کئی مرتبہ پلیئر آف دی منتھ

کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا کورس مکمل،تصاویر شیئر کردیں

ایوارڈ لینے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔

Back to top button