اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش بھارت پر حملہ کردے، سابق بنگلادیشی جنرل

بنگلادیشی فوج کےسابق میجر جنرل فضل الرحمان نے تجویزدی ہےکہ اگربھارت پاکستان پرحملہ کرتاہےتوبنگلادیش حکومت بھارت پر حملہ کردے۔
دفاع وطن کے لیے مسلح افوج عوام کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہیں، آرمی چیف کا کورکمانڈرز کانفرنس سے خطاب
سماجی رابطےکی ویب سائٹ پر اپنےبیان میں میجر جنرل ریٹائرڈ فضل الرحمان نےکہا کہ پہلگام حملے کےبعد کشیدہ صورتحال میں اگربھارت پاکستان پرحملہ کرےتوبنگلادیش کوبھی بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں پرحملہ کرکےان پرقبضہ کرلینا چاہیے۔