دوران عدت نکاح کیس،عمران خان کے وکیل سے دلائل طلب

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دوران عدت نکاح کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب کرلئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا دوران عدت نکاح کیس کی سماعت ہوئی

شیرافضل مروت ایڈووکیٹ کے معاون وکیل عدالت میں  پیش ہوئے ،معاون وکیل نے استدعا کی کہ شیر افضل مروت 4نومبر تک بیرون ملک ہیں، سماعت ملتوی کی جائے۔جلد سماعت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سے دلائل طلب کر لئے۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر وکیل شیر افضل مروت دلائل دیں،سول جج قدرت اللہ کی عدالت نےسماعت کا حکمنامہ جاری

لاہور کا فضائی آلودگی میں پہلا نمبر برقرار

کردیا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سماعت 4نومبر تک ملتوی کردی۔

Back to top button