بھارت میں زہریلا بسکٹ کھانے سے طلبہ کی حالت غیر ہو گئی
بھارت کے سکول میں زہریلابسکٹ کھانے سے 80سے زائد طلبہ کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل کیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے اسکول میں بسکٹ کھانے کے بعد 80 طلبہ کی طبیعت خراب ہوئی۔ 257 طلبہ میں فوڈ پوائزننگ کی علامات ظاہر ہوئیں۔سمبھاجی نگر کے ضلع کونسل اسکول میں فراہم کردہ بسکٹ کھانے سے طلبہ کی طبیعت خراب ہوئی تھی ۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،مزید 15فلسطینی شہید
انتظامیہ نے بتایا کہ سکول کے بچوں کو کھانے کےلیے بسکٹ دیے گئے تھے، جسے کھاتے ہی بچوں کو متلی ہونا شروع کردی۔