خیبر پختونخوا کے خواجہ سرابے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل

: خیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا گیا اور وفاقی وزیر نے پہلے خواجہ سرا کو کیش رقم ادا کر دی۔خیبرپختونخوا میں پہلے ٹرانسجینڈر کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر کرلیا گیا۔
وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نےخیبر پختونخوا میں بھی غریب خواتین کے ساتھ اب خواجہ سراؤں کو بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا۔ غریب خواجہ سرا بھی 3 ماہ میں ساڑھے 8 ہزار سے 9 ہزار روپے تک حاصل کر سکیں گے۔
فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جہانزیب عرف الماس کو کیش
پروگرام ’’کسوٹی‘‘ نے شہرت کی بلندیوں کو کیسے چُھوا؟
رقم حوالے کردی۔
