خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاگیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔

 پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی جب کہ اس موقع پر بھارتی پولیس کی جانب سے شہریوں سے پر امن رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ پہلے دن صرف 15 کروڑ کا بزنس کرسکی

Back to top button