حماس کے راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 24 ٹینک تباہ

حماس کے القسام بریگیڈ نے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں پر راکٹ برسا دیے جس کے نتیجے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ 24 اسرائیلی ٹینکوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ اس کے علاوہ اسنائپرز کی فائرنگ سے 8 اسرائیلی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

رپورٹس  کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں کے زیر قبضہ عمارت کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا، تل ابیب اور عسقلان میں بھی راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے حملوں میں 2

قیدی خواتین سے بدسلوکی کےالزامات پر حماس کا جواب

میجرسمیت 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button