نورین نیازی کو ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیاگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیاگیا۔

کوٹ لکھپت جیل حکام نے بانی نورین نیازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تصدیق کی ہے۔

جیل حکام کے مطابق نورین نیازی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق نورین نیازی کو بدھ کے روز جیل سے پی آئی سی شفٹ کیا گیا تھا۔

 

Back to top button