نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان ہے۔

خیال رہےکہ  نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند ہیں۔

نورین نیازی چند دن پہلے بلڈ پریشر زیادہ ہونےکی وجہ سے ہسپتال میں زیرعلاج بھی رہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان ہے۔

 

Back to top button