پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے45 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 369 روپے 6 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 68 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت  391 روپے 52  پیسے ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 4 نومبرکے لیے ہیں۔

Back to top button