فرائی تربوز کی ویڈیوز نے ناظرین کو دھنگ کر دیا

موسم گرما کے ہر دلعزیز پھل تربوز کے شربت اور پھل کی صورت میں کھانے کو ترجیح دی جاتی ہے لیکن سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں تربوز کو کوکنگ آئل میں ٖفرائی کر کے کھایا جا رہا ہے، جس سے ناظرین حیران رہ گئے ہیں۔
انٹرنیٹ پر ایک شخص کی تربوز کو باقاعدہ تل کر کھانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد لوگوں نے سوچنا شروع کردیا ہے کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔تربوز کو ڈیپ فرائے کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ وہ تربوز کو کُرکُرا کرنا چاہتا تھا۔
سوشل میڈیا پر پھل کے ساتھ اس عجیب تجربے کو دیکھ کر لوگ حیران ہو
کونسے دن دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
رہے ہیں اور ساتھ دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
