سابق وزیر فواد چودھری کی درخواست ضمانت منظور

 اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو بڑا عدالتی ریلیف مل گیا ہے۔ جہاں ان کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ فواد چوہدری کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اینٹی کرپشن پولیس نے فواد چوہدری کو گرفتار کرکے جوڈیشل

میاں اور چودھری کا یارانہ، گواہ تھا جس کا ایک زمانہ

ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا۔

Related Articles

Back to top button