مالی فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔

سول عدالت کے جج ڈاکٹر سہیل نے مالی فراڈ کے کیس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت 1 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں فواد چوہدری وفاقی وزیر رہے ہیں، سابق وزیر پر شہری سے 50 لاکھ روپے لے کر نوکری نہ

اداکارہ مومنہ اقبال نے خوبصورتی کو بڑی مشکل قرار کیوں دیا؟

دینے کا الزام ہے۔

Related Articles

Back to top button