مونس الٰہی کیخلاف ایف آئی آر بحال کرنے کی اپیل مقرر

سپریم کورٹ میں مونس الٰہی کیخلاف ایف آئی آر بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3رکنی بینچ 15دسمبر کو سماعت کریگا۔سپریم کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا۔سپیشل جج سینٹرل لاہور نے مونس الٰہی کیخلاف ایف آئی اے خارج کردی  تھی۔

بشری ٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کاحکم

لاہورہائیکورٹ نے ایف آئی اے خارج کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا تھا

Related Articles

Back to top button