لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے سے متعلق اہم پیشرفت

سندھ ہائیکورٹ،لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔جبری گمشدہ شہریوں کے اہلخانہ کومعاوضہ دینے سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی۔شہری یاسین کے اہلخانہ کو سندھ حکومت معاوضہ دے گی۔فوکل پرسن محکمہ داخلہ سندھ نے عدالت کو آگاہ کردیا ۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تفتیش میں کیا کرکے آئے ہیں؟درخواست گزار کو مطمئن کریں۔تفتیشی افسر نے کہا 28جے آئی ٹیز،14صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس ہوچکے ہیں۔

عدالت نے شہری کاشف ودیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات

مونس الٰہی کیخلاف ایف آئی آر بحال کرنے کی اپیل مقرر

کرنے کاحکم دیدیا۔عدالت نے 24جنوری تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔

Back to top button