راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ

راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے دوران جج محمد بشیر محفوظ رہے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالا جیل سے سابق چیئرمین پی ٹٰی آٗئی عمران خان کے کیس کی سماعت سے واپس آ رہے تھے کہ ائیرپورٹ کی حدود میں ہارلے اسٹریٹ کے رہائشی شایان علی نے پی اے ایف چوک میں مبینہ طور پر فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کے باعث ٹریفک جام ہو گیا جبکہ پولیس نے موقع پر ملزم کو حراست میں لے لیا، جج محمد بشیر عمران خان کیخلاف متعدد کیسوں کی سماعت کر رہے ہیں۔

2024 کیلئے 39 سرکاری چھٹیوں کا اعلان

Related Articles

Back to top button