وفاقی کابینہ کا آج بلایاگیااجلاس ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا آج دوپہر 1بجے بلایاگیااجلاس ملتوی کردیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی لاہورمیں مصروفیا ت کے باعث کابینہ کااجلاس ملتوی کیاگیا۔

اجلاس میں آئینی قانونی اور معاشی امور پر غور ہوگا اور اہم قومی امور پر بھی مشاورت کی جانی تھی۔

پی ٹی آئی نےبرطانوی وزیراعظم کو یادداشت پیش کردی

Back to top button