ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی

بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
گزشتہ روز تھرپارکر میں تیز بارش ہوئی، اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے۔
برطانوی ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔
