وزیراعظم شہباز شریف کرونا وائرس کا شکار

حال ہی میں انگلینڈ کا دورہ کر کے وطن واپس پہنچنے والے وزیراعظم شہباز شریف کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، وزیراعظم کے مطابق ڈاکٹروں کی ہدایت پر کرونا ٹیسٹ کرایا تو مثبت آیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔

عمران کا امریکہ مخالف سازشی بیانیہ ڈھکوسلہ نکلا

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2 روز سے طبیعت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے آج کورونا ٹیسٹ کروایا گیا۔

وزیر اطلاعات نے عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحتیابی کی اپیل کی۔

Related Articles

Back to top button