نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی ملاقات

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے ملاقات کی ۔ملاقات میں معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال  کیاگیا۔بینک آف پنجاب اور پنجاب کوآپریٹو بینک کے امور پرگفتگو ہوئی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کاکہنا تھا کہ کسان کو سبسڈی،آسان قرضے دے کر زیادہ پیداوارکاہدف حاصل کرنا چاہتے ہیں۔زیادہ پیداوار کیلئے چھوٹے کسان پرمالی بوجھ کم کرنا ضروری ہے۔معاشی سرگرمیوں میں بہتری سے عوام مستفید ہوں گے۔پنجاب میں کاٹن کی ریکارڈ پیدوار سے 2ارب ڈالرکا

6ماہ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا

زرمبادلہ بچے گا۔

Related Articles

Back to top button