سٹیڈیم کی تعمیر نامکمل،پشاور میں پی ایس ایل میچز نہیں ہوں گے

حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم کا کام 2 سال گزرنے کے باجود تاحال مکمل نہیں ہوسکا۔پشاورمیں آئندہ سال بھی پی ایس ایل کے میچز نہیں ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم میں فیلڈ لائٹس کی تنصیب کے لیے کام تاحال شروع نہیں کیا جاسکا جس کے سبب پشاور پی ایس ایل کے میچز کی میزبانی سے محروم رہے گا۔اسٹیڈیم پر تعمیری لاگت بھی سوا ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے لیکن اس کے باوجود اسٹیڈیم کا کام مکمل نہ ہوسکا۔

شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ ملکی اور غیرملکی کرکٹرز کو پشاور میں ایکشن

سال 2023 میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ نہ ہو سکا

میں دیکھنے کے منتظر ہیں۔

Related Articles

Back to top button