سہ ملکی سیریز : صائم ایوب بقیہ میچز سے باہر، صاحبزادہ فرحان شامل

 

 

 

صائم ایوب کو سہ ملکی سیریز کے بقیہ میچز کےلیے قومی ون ڈے سکواڈ سے ریلیز کردیا گی ان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔

ہیڈ کوچ سے گفتگو کےبعد صائم ایوب نے سکواڈ چھوڑکر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی درخواست کی جس پر ٹیم مینجمنٹ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے صائم ایوب کی درخواست منظور کرلی۔

صاحبزادہ فرحان کو صائم ایوب کی جگہ قومی ون ڈے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

یاد رہے کہ پاکستان نے سہ ملکی سیریز میں مسلسل تین کامیابیاں حاصل کرکے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

شاداب خان کی پہلی ون ڈے سنچری، پاکستان نے انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے دی

سہ ملکی سیریز کا پانچواں میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں کھیلا جائےگا۔

 

Back to top button