بچوں کا پلوں سے موازنہ کرنے پر میرا راجپوت پرتنقید

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے بچوں کو کتےکے پلوں سےملوادیا۔صارفین کی تنقید کے بعد معافی مانگ لی۔

میرا راجپوت کاکہنا تھاکہ  وہ اب بھی اپنے اس کمنٹ پر تنقید کا سامنا کرتی ہیں۔مگر شوہر نے صارفین کی تنقید کے باوجود مجھے سپورٹ کیا۔

ہم نے وزیر اعظم کا ووٹ دیا آپ نے ہمیں کیا دیا؟،عبدالقادر گیلانی

 

2017میں میرا راجپوت نے بچوں کوکتے کے پلوں سے موازنہ کیاتھاجس پر انہیں شدید تنقید کانشانہ بنایاگیاتھا۔

Back to top button