نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا دورہ چین،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

چین کے شہر ینچوان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور ننشیا کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری لیانگ یان شون کے درمیان ملاقات میں اہم معاملات پر اتفاق کر لیا گیا۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں میٹ پروڈکشن، ڈیری ڈیولپمنٹ، آئی ٹی اور ڈریپ اری گیشن سسٹم میں چین کی مہارت سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔
سیکرٹری کمیونسٹ پارٹی نے کہا ہے کہ وہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے کام سے متاثر ہیں، پنجاب کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے
تعاون سے دریغ نہیں کریں گے۔
