این آر او نہ دینے والا آج خود مانگ رہاہے

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک لیڈر کہتا ہے این آر او نہیں دوں گا لیکن خود این آر او مانگتا ہے۔
ندیم افضل چن نے کہا کہ آئین سب سے سپریم اور پارلیمان عوام کی کسٹوڈین ہے۔صرف پنجاب میں الیکشن سےچھوٹے صوبوں میں احساسِ محرومی ہو گا۔گلریز افضل چن کو ٹکٹ نہ ملنا تحریک انصاف کا معاملہ ہے تبصرہ نہیں کرناچاہتا۔
