پاکستان کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر میں کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر  2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 2 جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر  17.85 کروڑ ڈالر کمی سے  3.91 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 لاک

لتا منگیشکر کو کھانے میں زہر کس نے دیا؟

ھ ڈالر اضافے سے 5.42 ارب ڈالر رہے۔

Back to top button