پاکستانی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل دوڑ سے باہر

پاکستانی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی، قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں میچ میں چار صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی
مردم شماری کی منظوری، ایک اور آئینی بحران کا خطرہ کیوں؟
فائنل تک رسائی حاصل نہیں کر پائی ہے۔
