موسیقی کابڑا مقابلہ پاکستان آئیڈل حرا قیصر نے جیت لیا

پاکستان میں موسیقی کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان آئیڈل فیصل آباد کی حرا قیصر نے جیت لیا۔
پاکستان آئیڈل شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہو گیا ۔ اختتامی تقریب میں پاکستان آئیڈل کے فاتح کا اعلان کیا گیا۔ ججوں کے متفقہ فیصلے کے سبب پاکستان آئیڈل 2026 کا ٹائٹل حرا قیصر نے اپنے نام کرلیا۔
سوپر فنالے میں سخت مقابلہ ہوا عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے بھی خصوصی پرفارمنس دی،کراچی اور فیصل آباد کےسنیما میں خصوصی اسکریننگ کا اہتمام کیا گیا تھا۔
