پاکستان نے 450 کلو میٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کر دیا

پاکستان نےایکس انڈس مشق کے تحت ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کردیا ، ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے بتایا گیا ہے 450 کلومیٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔
بھارت کا جبری قید پاکستانیوں کو مقبوضہ کشمیر میں فیک انکاؤنٹرز میں استعمال کرنے کا منصوبہ
آئی ایس پی آر کےمطابق آئی ابدالی میزائل کی رینج 150 کلومیٹر ہے، ابدالی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ میزائل کے تجربےکا مقصد آپریشنل تیاریوں کو یقینی بنانا ہے۔