پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کےوالد انتقال کرگئے
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کےوالد انتقال کرگئے۔
سدرہ امین کےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے والد کی اطلاع دی گئی، ساتھ ہی کرکٹرکی جانب سے والد کی مغفرت کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنےکی درخواست کی گئی ہے۔
سدرہ امین نےلکھا کہ اللہ تعالیٰ میرے والد کی مغفرت فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان شاء اللہ۔
پاکستانی بیٹر صائم ایوب کالندن میں پہلا چیک اپ مکمل
واضح رہےکہ کچھ روز قبل سدرہ امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں جس کی تصاویر انہوں نےاپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئرکی ہیں۔