پاکستانی انصاف دیکھ کر خون کے آنسو بہا رہے ہیں

سابق وفاقی وزیر، سینیٹر اعظم خان سواتی نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی گرفتاری پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔

اعظم سواتی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

ویڈیو پیغام میں اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ تمام بنیادی حقوق اور اصولوں کو تباہ کیا گیا۔اُن کا اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی ہماری آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈرجعلی کیس میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے

عمران کی گرفتاری کے بعد PTIپر فل سٹاپ کیسے لگا؟

ہے

Back to top button