پرویزالٰہی نے تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا؟

پاکستان مسلم ق لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نےمسلم لیگ ہاؤس میں امیدواروں کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت پرویزالٰہی سے جیل میں دو بار مل آئے۔

چوہدری پرویز الٰہی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار ہیں،جبکہ مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ وقت پر اسمبلی کی تحلیل اور الیکشن کا ہونا اچھا اقدام ہوگا،۔

قبل ازیں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ ہو سکتی ہے۔

کچھ باتیں آج کے حالات کے تناظر میں بڑے طریقے سے کرنی پڑتی ہیں ۔ ہم نے

وفاداری یا مفاہمت،عارف علوی نے عمران خان کوکیوں نہیں چھوڑا؟

کوئی غلط کام اور کرپشن نہیں کی،ہم تو انشا اللہ سر اٹھا کر چلیں گے۔

Back to top button